عراق کے جنوب میں واقع شہر کربلا میں گزشتہ روز مٹی کے تودے گرنے سے منہدم ہونے والے مقبرے کے ملبے سے 7 افراد کی لاشیں مل گئی ہیں ۔
ریڈ کراس نے اعلان کیا کہ مزار کے ملبے سے 7 افراد کی لاشیں ملی ہیں، اور 4 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔
ملبے میں پھنسے افراد کی تلاش اور بچاؤ کی کوششیں جاری ہیں۔
