تائیوان کا کہناہے کہ چین کے 15 جنگی طیارے جزیرےکے اطراف میں دیکھے گئے ہیں۔
امور دفاع کےمطابق، چین کے 15 جنگی طیارے اور 5 جنگی بحری جہازوں کو جزیرے کے اطراف میں دیکھا گیا ہے،طیاروں میں سے 11 آبنائے تائیوان کی مشرقی سمندری حدود اور جنوبی جانب دیکھے گئے ہیں۔
بیان میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ چین کے ان طیاروں اور بحری جہازوں پر میزائل نظام بھی نصب تھے۔
