ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹل سے طلب علم کے مبینہ اغوا پر طلبہ تنظیم کے 7 اراکین کیخلاف مقدمہ درج

لاہور: پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹل سے لاپتہ ہونے والے طالب علم کے اغوا کا مقدمہ طلبہ تنظیم کے 7 اراکین کے خلاف درج کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق مقدمہ مغوی کے چچا زاد بھائی ادیب حسین کے بیان پر درج کیا گیا۔ مقدمہ مدعی نے کہا کہ طالب علم عزیر کو 15 نمبر ہاسٹل سے اغوا کیا گیا۔

پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ طلبہ تنظیم کے 7 اراکین کے خلاف درج کیا گیا جن میں محمود درانی، فیضان بابر، عامر فدا، زین سیال، ضیا جان، مہر آصف اور عماد اختر بھٹی نامزد ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں