English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

یونانی حملوں کے خلاف عظیم مزاحمت،صدر کا پیغام

القمر

صدر رجب طیب ایردوان  نے  یونانی حملوں کے خلاف  عظیم مزاحمت کی یک صد سالہ سالگرہ پر ترک شہدا اور غازیوں کو یاد کیا ہے۔

 صدر نے اپنی ٹویٹ  میں بتایا کہ  یونانی حملوں کے خلاف  ترک بہادر قوم نے جس طرح اپنی آزادی و خود مختاری کا تحفظ کیا ہے  اس کی  یک صد سالہ  سالگرہ  کے موقع پر میں غازی مصطفی کمال  سمیت اس مزاحمت میں شامل تمام شہدا اور غازیوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے