شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے 7 دہشتگرد مارے گئے۔
ترک امور دفاع نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں بتایا کہ ہماری فوج عوام کو دہشتگردی کی لعنت سے نجات دلوانے کےلیے پر عزم ہے، اس سلسلے میں شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے 7 دہشتگرد مارے گئے۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ دہشتگردوں کو مکمل خاتمے تک یہ آپریشنز جاری رہیں گے۔
