ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امین عرف بھولا چور گرفتار، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

 لاہور: پولیس نے بدمعاش الیاس امین عرف بھولا چورکو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی۔ 

پولیس کے مطابق پولیس نے ملزم قتل، اقدام قتل، اغوا اور قبضہ جیسی سنگین وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ تھا۔ علاقہ مکینوں میں احساس تحفظ پیدا کرنے کے لیے پولیس بھولا بدمعاش کو بغیر کپڑوں کے تھانے لے کر گئی۔

پولیس نے بتایا کہ ملزم علاقہ میں خوف کی علامت سمجھا جاتا تھا، ملزم الیاس امین عرف بھولا چور کافی عرصہ سے روپوش تھا۔ پولیس نے بتایا کہ
ملزم کے قبضہ سے 1460 گرام چرس 40 گرام آئس برآمد ہوئی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں