ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اناج کی ترسیل کے 12 مزید بحری جہاز یوکرین سے روانہ  : وزارتِ قومی دفاع

اناج کی ترسیل کے دائرہ کار میں، 12 مزید بحری جہاز یوکرین سے روانہ  ہو گئے ہیں۔

وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یوکرین کی بندرگاہوں پر اناج کی کھیپ استنبول میں جوائنٹ کوآرڈینیشن سینٹر کے کنٹرول میں جاری ہے۔

بیان میں بتایا گیا کہ آج صبح تک 12 مزید بحری جہاز اناج سے لدے یوکرین کی بندرگاہوں سے روانہ ہوئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں