ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ کی صومالیہ پر دہشت گردی کے حملے کی شدید مذمت

ترکیہ نے کہا کہ وہ صومالیہ کے ہیران علاقے میں دہشت گردانہ حملے کی "سختی سے مذمت” کرتا ہے۔

وزارت خارجہ نے صومالیہ میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے پر تحریری بیان شائع کیا ہے۔

بیان میں، جسے دہشت گردانہ حملے کی "سخت ترین مذمت” کے طور پر درج کیا گیا، انہوں نے اپنی جانوں سے ہاتھ دھونے والوں، ان کے لواحقین، صومالیہ کی حکومت اور عوام سے تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی خواہش کی۔

صومالیہ کے علاقے ہیران میں جمعے کی رات ہونے والے اس حملے میں 20 افراد مارے گئے تھے، جس کی ذمہ داری دہشت گرد تنظیم الشباب نے قبول کی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں