ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہندوستان، لکھنو کے ایک ہوٹل میں آتشزدگی سے 2 افراد ہلاک 10 زخمی

بھارتی ریاست  اتر پردیش  کے شہر لکھنو میں  ایک ہوٹل میں  آگ لگنے سے 2 افراد ہلاک  جبکہ 10 افراد ہلاک ہو گئے۔

آنے نیوز کی  خبر کے مطابق  حضرت غنی  علاقے میں واقع ایک ہوٹل میں  نا معلوم   وجہ سے آگ بھڑک اٹھی۔

حکام  کا کہنا ہے کہ اس واقع میں 2 افراد ہلاک اور کم ازکم 10 زخمی  ہو ئے ہیں۔

 ابھی بھی ہوٹل میں  محصور  لوگوں کی ممکنہ موجودگی  کا ذکر کرنے  والے   حکام  کے مطابق  جائے وقوعہ پر امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔

یہ بھی  بتایا گیا ہے کہ  آگ  شارٹ سرکٹ سے لگنے کا احتمال قوی ہے  اور اس حادثے کے وقت  ہوٹل کے 30 کمروں میں سے 18 میں 35 تا 40 افراد  مقیم  تھے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں