English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اناج کی برآ٘مد جاری،3 زمید بحری جہاز یوکرین سے روانہ

القمر

اناج کی برآمدات کے سلسلے میں 3 مزید بحری جہاز یوکرین سے روانہ ہو گئے ہیں۔

ترک امور دفاع کے مطابق، اناج کی ترسیل کے تحت یوکرینی بندرگاہوں سے 3 مزید بحری جہاز آج صبح  اپنی منازل کی جانب روانہ ہو چکے ہیں۔

 یاد رہے کہ 22 جولائی کو استنبول میں  صدر ایردوان اوراقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس  کی زیر قیادت روس اور یوکرین کے درمیان  اناج کی ترسیل کا معاہدہ طے کیا گیا تھا۔

 اس معاہدے کے بعد  ایک مشترکہ رابطہ مرکز کا قیام 27 جولائی کو  استنبول میں لایا گیا تھا۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے