English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

صدر ایردوان کل سے بلقانی ممالک کے دورے پر روانہ ہونگے

القمر

صدر رجب طب ایردوان کل سے بلقانی ممالک کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں۔

یہ دورے 6 تا 8 ستمبر کے درمیان ہونگے جن کا مقصد دو طرفہ تعلقات،علاقائی امن و استحکام سمیت تجارتی حجم کو فروغ دینا ہے۔

 صدر ایردوان اس سلسلے میں پہلے بوسنیا جائیں گے جہاں وہ سرکاری صدارتی کونسل کے تین ارکان سے ملاقات کریں گے۔

بعد ازاں وہ  سربیا اور کرویشیا بھی جاَئیں گے۔

ان ممالک کے ساتھ مذاکرات میں اقتصادی تعلقات کو فوقیت دی جائے گی ۔

بتایا گیا ہے کہ صدر ایردوان  اپنے ہمراہ  تاجروں کا ایک وفد بھی جا رہا ہے جو کہ دو طرفہ سرمایہ کاری میں فروغ کےامکانات کا جائزہ لے گا۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے