ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹیافو کی یو ایس اوپن ٹینس میں نڈال کو شکست

یو ایس اوپن ٹینس میں اسپینش اسٹار رافیل نڈال امریکی کھلاڑی فرانس ٹیافو کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست سے دوچار ہوگئے۔

شکست کے بعدکسی بھی بڑی چیمپئن شپ کےکوارٹر فائنل میں پہلی بار پہنچنے والے ٹیافو نے نڈال کو ایونٹ سے باہر کردیا۔

یاد رہے کہ رافیل نڈال نے رچرڈ گیسکٹ کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کی تھی۔

منبع: جیو نیوز

The post ٹیافو کی یو ایس اوپن ٹینس میں نڈال کو شکست appeared first on شفقنا اردو نیوز.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں