English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

روس نے 25 امریکی شہروں پر پابندیاں لگا دیں،ہالی ووڈ اداکار بھی شامل

القمر

روس نے  امریکی وزیر تجارت جینا رائمانڈو،ہولی ووڈ کے اداکار شیان پین ،بنجمن ایڈورڈ  میئرا اسٹیلر سمیت 25 امریکی شہریوں کے خلاف پابندیاں لگا دیں۔

 روسی امور خارجہ کے مطابق،امریکی صدر بائیڈن  کی جانب سے بعض روسی شہریوں کے خلاف پابندیوں میں وسعت دینے کے جواب میں روس نے بھی  25 امریکی شہریوں پر پابندیاں لگا دیں جن میں سے بیشتر کا تعلق، سیاست،کاروباری اور فنی دنیا سے ہے۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے