English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترک صدر کا سربیا میں پر تپاک استقبال

القمر

صدر رجب طیب ایردوان  خطہ بلقان کی دوسری کڑی  سرب دارالحکومت  بلغراد پہنچ گئے  ہیں۔

سربیا  کے صدر  الیگزنڈر ووجچ  نے صدر رجب طیب ایردوان  کا صدارتی محل میں  ایک سرکاری تقریب کے ساتھ استقبال کیا۔

ایردوان اور ووجچ  بلمشافہ اور بین الاوفود مذاکرات کے بعد مختلف شعبوں میں  معاہدوں پر دستخط کیے جانے  کے بعد مشترکہ پریس کانفرس  کا اہتمام کریں گے۔

ترکیہ۔ سربیا بزنس فورم میں شرکت کرنے والے صدر ایردوان     کو میزبان صدر   ظہرانہ  دیں گے۔

بلغراد ٹاور کے دورے کے ساتھ شہر میں اپنی مصروفیات کو مکمل کرنے والے صدر ایردوان  شام کے وقت  کروشیا کے لیے روانہ ہوں گے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے