English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترک مسلح افواج نے شمالی شام میں 5 دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا

القمر

شمالی شام میں فرات شیلڈ اور   چشمہ امن  کے علاقوں میں فائرنگ کرکے  ہراساں کرنے  والے PKK/YPG کے 5 دہشت گرد وں  کو   غیر فعال   کر دیا گیا ہے ۔

وزارت قومی دفاع کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی اور دہشت گردوں  کو کہیں بھی  نپنے کی کوئی جگہ نہیں ہے۔ ترک مسلح افواج نے PKK/YPG کے 5 دہشت گردوں کو  غیر  فعال  کر دیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے