صدر رجب طیب ایردوان سربیا روانہ ہوگئے ستمبر 8, 2022 القمر صدر رجب طیب ایردوان سربیا میں اپنے رابطے مکمل کر کے اپنے بلقان کے دورے کا آخری پڑاؤ کروشیا رونہ ہوگئے ہیں۔ صدر ایردوان اور ان کے ہمراہی وفد نے ایک روز قبل بوسنیا ہرزگوہنا اور کل سربیہ کا دورہ کیا تھا۔