ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لبنان: وزیر مواصلات کی رہائشگاہ پر بم حملہ

لبنان کے وزیر مواصلات علی حامیہ کی رہائش گاہ کے باغیچے پر بم حملہ کیا گیا ۔

لبنانی سرکاری ایجنسی NNA کے مطابق، حامیہ کے بقا کے علاقے میں واقع رہائش گاہ میں ایک  دھماکہ ہوا۔

بتایا گیا ہے کہ رہائش گاہ کے باغیچے میں یہ بم بجلی کی تاروں سے نصب کیا گیا تھا جو کہ دھماکے سے پھٹ گیا مگر خوش قسمتی سے وزیر اپنی رہائش گاہ میں موجود نہیں تھے۔

اس دھماکے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں