English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترک ڈراون کرنے والی فرم کے جنرل منیجر کو یوکیرین کا سرکاری نشانِ لیاقت

القمر

ترک مسلح ڈراونز کے پیدا کنندگان بائراکتار میکنیکل ورکس  کے جنرل منیجر  خالق بائراکتار کو  یوکیرینی صدر  ولا دیمر زیلنسکی نے   اول درجے کے سرکاری  نشان ِ لیاقت سے نوازا ہے۔

خالق بائراکتار نے  اس حوالے سے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ’’ "مجھے یوکرین کے صدر کی طرف سے فرسٹ ڈگری سرکاری  نشان لیاقت عطا کیا گیا ہے۔ میں اس قابل قدر اعزاز کے لیے معزز صدر کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔ میں امن اور انصاف کی بالادستی ہونے والی کسی دنیا  کے حصول کے لیے اپنی خدمات ادا کرتا رہوں گا۔

خیال رہے کہ  یوکیرین ترک مسلح ڈراونز کے خریداروں میں سے ایک ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے