English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کی اکثریت طبی غفلت کی وجہ سے ہلاک ہونے کا انکشاف

القمر

معلوم ہوا ہے کہ  اسرائیل میں سال 1967  سے اب تک  مختلف جیلوں میں 231 فلسطینوں میں سے 73 کی ہلاکت طبی غفلت کی وجہ سے ہوئی تھی ۔

 فلسطینی جمعیت برائے اسیران کےمطابق، اسرائیلی جیلوں میں  سال 1967 سے اب تک 231 فلسطینی وفات پا چکے ہیں۔

 بیان میں بتایا گیا ہے کہ طبی غفلت کی وجہ سے وفات پانے والے  فلسطینی قیدیوں کی تعداد 73 تھی ۔

 واضح رہے کہ  اب تک  اسرائیلی جیلوں میں اب تک تقریبا 600 بیمار  فلسطینی قیدی مشکل حالات میں زندگی گزار رہے ہیں جن میں سے200 کے قریب سنگین امراض میں مبتلا ہیں جن میں سے 23 کو  سرطان یا کسی جان لیوا بیماری لاحق ہے ۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے