یوکرینی فوج نے دعوی کیا ہے کہ جنوب میں واقع خیر سون کے بعض علاقوں سے روسی فوج پسپا ہو چکی ہے۔
یوکرینی فوج کے مطابق، خارکیف میں جاری حملوں کے جواب میں روسی فوج پسپائی کا شکارہوچکی ہے جبکہ یوکرین نے دوبارہ ان علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
یہ بھی بتایا گیا ہے کہ خیرسون کے علاقے سے بھی روسی فوج پسپائی کا شکار ہے ۔
