English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

میکسیکو: میچ کے دوران کھلاڑی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

القمر

میکسیکو میں ایک میچ کے دوران  فٹبالر راول ریئس دل کی دھڑکن بند ہونے کے نتیجے میں چل بسا۔

 بتایا گیا ہےکہ  اوخاجا صوبے کے شہر لوسیا ڈل کامینو میں گزشتہ روز ایک فٹ بال میچ کے دوران کھلاڑی راول رئیس اچانک زمین پر گر گیا ۔

 اسٹیڈئیم میں موجود طبی عملے نے بر وقت مداخلت کرنے کی کوشش کی مگر کھلاڑی جانب نہ ہو سکا ۔

بتایا گیا ہےکہ 45 سالہ راول رئیس حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے وفات پا گیا تھا۔

 رئیس کی نعش پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دی گئی ہے۔

اس کے دوستوں کاکہنا ہے کہ وہ دمے کا بھی مریض تھا۔

 

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے