شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن کے علاقے میں علیحدگی پسند تنظیم PKK کے دہشت گردوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپ میں 4 فوجی شہید 2 فوجی زخمی ہو گئے ہیں۔
وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پنجہ کلید آپریشن کے علاقے میں جاری آپریشن کے دوران علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے ساتھ ہونے والی جھڑپ میں 4 فوجی شہید اور 2 فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔
