ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ: امن میں سب کا فائدہ ہے، آرمینیا جارحیت سے باز آ جائے

ترکیہ کی حزب اقتدار ‘جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ ‘پارٹی کے نائب چئیر مین اور پارٹی ترجمان عمر چیلک نے کہا ہے کہ امن ہر ایک کے مفاد میں ہے، آرمینیا کو تحریکی و جارحانہ کاروائیوں سے باز آ جانا چاہیے ۔

آذربائیجان۔ آرمینیا سرحد پر جھڑپوں سے متعلق، سوشل میڈیا سے، جاری کردہ بیان میں چیلک نے کہا ہے کہ امن میں ہر ایک کا فائدہ ہے، آرمینیا کو تحریکی  و جارحانہ کاروائیوں سے باز آ جانا چاہیے۔ آج جو حلقے آرمینیا کو جھڑپوں پر اُکسا رہے ہیں ان کا مقصد صرف اپنے مفادات حاصل کرنا ہے۔ آرمینیا کو آذربائیجان کے جائز حقوق اور مفادات کا احترام کرنا چاہیے”۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں