English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

فرانس میں آگ سے اب تک 3 ہزار ہیکٹر سے زائد رقبے کو نقصان

القمر

فرانس کے صوبے گیروندے میں جاری آگ سے اب تک 3 ہزار ہیکٹر سے زائد رقبے کو نقصان پہنچا ہے۔

گیروندے گورنریٹ کی ویب سائٹ پر دیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ 3200 ہیکٹر سبزہ رقبہ آگ  سے  راکھ ہو گیا ہے۔

بیان میں اس بات پر زور دیا گیا کہ اب تک علاقے سے نکالے جانے والے افراد کی تعداد 840 ہو گئی ہے اور آگ بجھانے والے فائر فائٹرز کی تعداد 900 سے زاہد ہے۔

12 ستمبر کو صوبہ گروندے کے ساموس جنگل کے قریب لگنے والی آگ میں 4 مکانات جل کر خاکستر ہو چکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے