English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

یوکرین: صدر زیلنسکی کے قافلے سے گاڑی ٹکرا گئی،ڈرائیور زخمی

القمر

 یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی  کے قافلے کو حادثہ پیش آیا ہے۔

صدارتی ترجمان سرگی نیکی فوروف نے فیس بک پر  بتایا کہ کیئف میں زیلنسکی کے قافلے اور ایک دیگر گاڑی کے درمیان  ٹکر ہو گئی جس میں  ٹکرانے والی گاڑی کا ڈرائیور زخمی ہو گیا جسے زیلنسکی کی طبی ٹِیم نے  اسپتال پہنچایا ۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ زیلنسکی  اس حادثے میں  محفوظ رہے۔

اس حادثے  سے متعلق تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے