ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر رجب طیب ایردوان آج ازبکستان روانہ ہو رہے ہیں

صدر رجب طیب ایردوان، ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیف  کی دعوت پر، شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کے 22ویں سربراہی اجلاس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کے لیے 15-16 ستمبر کو سمرقند کا دورہ کریں گے۔

صدارتی اطلاعاتی  ڈائیریکٹریٹ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق، 2012 کے بعد ترکی شنگھائی تعاون تنظیم میں "ڈائیلاگ پارٹنر” کا درجہ حاصل  کرنے کے بعد پہلی بار  سربراہی سطح پر سربراہی اجلاسوں میں شرکت  کررہا ہے۔

توقع ہے کہ صدر ایردوان 16 ستمبر کو منعقد ہونے والے سربراہی اجلاس سے خطاب کریں گے اور اس موقع پر دو طرفہ مذاکرات میں حصہ بھی لیں گے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں