ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برطانیہ، ملکہ الزبتھ دوئم کا آخری دیدار کرنے کے لیے عوام کی طویل قطاریں

دارالحکومت لندن کے ویسٹ منسٹر ہال میں عوام کے لیے کھولی جانے والی ملکہ الزبتھ دوئم کی میت کو دیکھنے کے خواہشمند افراد کی قطار جب اپنی گنجائش کو پہنچی تو قطار میں آنے والوں کا داخلہ روک دیا گیا۔

برطانوی حکومت کے عہدیداروں نے اعلان کیا کہ ملکہ کے تابوت کو دیکھنے کے منتظر زائرین کی قطار کو کم از کم 6 گھنٹے کے لیے روک دیا گیا کیونکہ یہ ساؤتھ وارک پارک میں گنجائش سے بھی بڑھ گیا  تھا۔

زائرین کو متنبہ کیا گیا کہ جب تک ہجوم کم نہ ہو جائے قطار میں نہ لگیں۔

ملکہ الزبتھ کی میت، جسے بدھ، 14 ستمبر کو بکنگھم پیلس سے ویسٹ منسٹر ہال لایا گیا ہے ، پیر، 19 ستمبر کو ہونے والی آخری رسومات تک عوام کے لیے کھلا رہے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں