ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہمیں کرغزستان-تاجکستان سرحد پر تازہ ترین پیش رفت پر تشویش ہے، ترکیہ

ترکیہ نے کہا کہ کرغزستان-تاجکستان سرحد پر حالیہ پیش رفت تشویشناک ہے اور امید ہے کہ مسائل بات چیت کے ذریعے حل ہو جائیں گے۔

وزارت خارجہ کی جانب سے دونوں ممالک کی سرحدوں پر تنازعات کے حوالے سے جاری کیے گئے تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ "ہمیں کرغزستان-تاجکستان سرحد پر تازہ ترین پیش رفت پر تشویش ہے۔”

بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ "ہم امید کرتے ہیں کہ دونوں دوست اور برادر ممالک کے درمیان یہ کشیدگی مزید طول پکڑے بغیر   جلد ختم ہو جائے گی اور مسائل کو بات چیت کے ذریعے پرامن طریقے سے حل کیا جائے گا۔”

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں