English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکیہ:جینڈرمری کی کوششیں بارآور ہوئیں،دومزید دہشتگردوں نے ہتھیار ڈال دیئے

القمر

 ترک ضلع ایلازیغ میں پی کے کے کے دو دہشتگردوں نے ہتھیار ڈال دیئے۔

 وزیر داخلہ سلیمان سوئیلونے سوشل میڈیا پر بتایا کہ ایلاضیغ جینڈرمیری کی کوششوں سے پی کےکےکے دو دہشتگردوں نے خود کو قانون کے حوالے کر دیا ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے