English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مصر: نہر سوئز سے گزرنے کی فیس بڑھانے کا امکان

القمر

مصر نے نہر سویز سے گزرنے والے جہازوں کے لیے راہداری فیس بڑھانے کی تیاری شروع کر دی ہے۔

امکان ہے کہ سال 2023 کے لیے یہ فیس 15 فیصد بڑھائی جارہی ہے۔

نئی راہداری فیس کا اطلاق یکم جنوری 2023 سے کیا جائے گا۔

یہ بات نہر سویز کی اموری انتظامیہ کے چئیرمین اسامہ رببیع نے  گزشتہ روز بتائی ہےتاہم ان کا کا کہنا ہے کہ بڑی تعداد میں اور سیاحوں کو لے کر آنے والے جہازوں کی فیس میں دس فیصد اضافہ ہو گا۔

واضح رہے نہر سویز مصر کے لیے آمدنی کا اہم ذریعہ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے