English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کراچی؛ رواں ماہ کے 12دنوں میں 12 شہری ڈکیتی مزاحمت پر قتل

القمر

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز میں غیرمعمولی اضافے پر پولیس کی کارکردگی کی قلعی کھل گئی، رواں ماہ کے 18 دنوں میں 12 شہری ڈکیتی مزاحمت پر قتل جبکہ 30 زخمی ہوگئے۔ 

تفصیلات کے مطابق سیکٹروں شہری موبائل، موٹرسائیکل اور نقدی سے محروم ہوئے جبکہ سال کے پہلے 8 ماہ میں اسٹریٹ کرائم کی 58 ہزار وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔

فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق ڈاکوؤں نے 71 شہریوں کی جان لے لی اور 300 سے زائد زخمی ہوئے جبکہ 34 ہزار موٹرسائیکلیں، ساڑھے 19 ہزار موبائل چھین لیے گئے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے