ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک فوجی کو شہید کرنے والے 17 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا

شانلی عرفہ کے علاقے  سورچ  میں ایک فوجی کو شہید کرنے   کے جرم کو مرتکب کرنے   والے  17 دہشت گردوں کو  غیر فعال کردیا گیا ہے۔

وزارت قومی دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ

ترک شہیدوں کے خون کو رائیگاں نہیں جانے دیا گیا   اور  شانلی عرفہ کے علاقے  سورچ میں ترک فوجی کو نشانہ بنانے والے  17 دہشت گردوں  کو  غیر فعال کردیا گیا ہے۔

شام کے سرحدی علاقے میں گزشتہ روز دہشت گردوں کی جانب سے کیے گئے راکٹ لانچر حملے میں شانلی  عرفہ  کے علاقے  سوروچ میں سرحدی چوکی پر ایک فوجی  شہید اور دوسرا فوجی زخمی ہو گیا تھا ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں