English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کوستا ریکا، مٹی کے تودے گرنے سے مسافر بس کھائی میں جا گری

القمر

کوستا ریکا میں شدید بارشو ں سے    مٹی کے تودے گرنے  کے نتیجے میں  پیش آنے والے  بس حادثے میں 9 افراد ہلاک  جبکہ 30 لا پتہ ہو گئے۔

ایک ڈبل ڈیکر مسافر بس کمبرونیرو کے علاقے میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے بعد کھائی میں جاگری۔

حکام نے اعلان کیا کہ بس میں  سوار کم ازکم 60مسافروں میں سے 9 ہلاک ہو گئے  اور ہلاک اور متعدد  زخمی  ہوئے۔

حادثے کے نتیجے میں 30 مسافر  لاپتہ ہو گئے تو  فائر بریگیڈ کے ایک افسر نے بتایا کہ بس  مٹی کا تودہ  اس پر گرنے   سے کھائی میں جا گری۔

 ملک میں 14 ستمبر سے ابتک جاری موسلادھار بارشوں کی وجہ سے کئی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب آیا ہے تو ، صدر روڈریگو شاویز نے ملک بھر میں اورنج الرٹ کا اعلان کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے