English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترک مسلفح افواج نے شمالی عراق میں دہشت گرد تنظیم PKK کے 5 دہشت گرد ہلاک

القمر

شمالی عراق میں، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 5 دہشت گرد، جنہیں میٹینا کے علاقوں میں پکڑا گیا تھا، ترک مسلح افواج کی طرف سے  جاری پنجہ کلید   آپریشن کے ذریعے غیر فعال کردیا گیا ہے۔

وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پنجہ کلید  اور میٹانا کے علاقوں میں پی کے کے کے مزید 5 دہشت گردوں کو ترک مسلح افواج نے  غیر فعال کردیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ہماری جدوجہد استقامت اور عزم کے ساتھ اس وقت تک جاری رہے گی جب تک آخری دہشت گرد کو  غیر فعال نہیں کردیا جاتا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے