ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوکیرین سے اناج کی ترسیل، مزید 8 بحری جہاز روانہ

اناج کی ترسیل کے دائرہ کار میں، مزید 8 بحری جہاز یوکرین کی بندرگاہوں سے روانہ ہوئے۔

وزارت قومی دفاع  نے اطلاع دی ہے کہ اناج کی ترسیل کے دائرہ کار میں یوکرین کی بندرگاہوں سے مزید 8 بحری جہازوں نے رخت ِ سفر باندھا ہے۔

وزارت نے اطلاع دی ہے کہ "اناج کی کھیپ منصوبہ بندی کے مطابق محفوظ طریقے سے جاری ہے۔ آج یوکرین کی بندرگاہوں سےمزید   اناج سے لدے ہوئے  8 بحری جہاز روانہ ہوئے ہیں۔”

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں