ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لورا لائی میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے لیویزاہلکار جاں بحق

 کوئٹہ: لورا لائی کے علاقے کلی برڈ  میں لیویز فورس پر ملزمان کی فائرنگ سے رسالدار جاں  بحق اور ایک سپاہی زخمی ہو گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق لورا لائی میں مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے کے دوران لیویز فورس کو مزاحمت کا سامناکرنا پڑا، کاروائی کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے رسالدار جاں بحق ہوگیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہچھاپےکے دوران ملزمان کی فائرنگ سے ایک سپای بھی زخمی ہوا ہے، صورتحا ل کے پیش نظر اضافی نفری کو بھی طلب کرلیاگیا ہے، ملزمان کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں