English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

روس میں عوام کو جنگ کے لیے متحرک ہونے کے حکم کے بعد احتجاجی مظاہرے

القمر

روس میں  جزوی متحرک ہونے  کے حکم نامے کے بعد  ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں سینکڑوں افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

روس میں مبصرین  کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق روسی پولیس  نے صدر  روس ولا دیمر پوتن کی جانب سے دوسری جنگ عظیم کے بعد پہلی بار اعلان کردہ   جنگ ِ عام کی اپیل کے برخلاف  احتجاجی مظاہرے کرنے والے سینکڑوں افراد کو  حراست میں لے لیا ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے