English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترک مسلح افواج نے شمالی شام میں تین دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا

القمر

شمالی شام میں فرات شیلڈ کے علاقے پر فائرنگ  کر نے والے دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے3  ارکان،  غیر فعال  کر دیا گیا ہے ۔

وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ  بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کو فرات شیلڈ کے علاقے میں امن و سلامتی کے ماحول میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ ہماری بہادر ترک مسلح افواج نے شمالی شام میں فرات شیلڈ کے علاقے میں ہراساں کرنے والی فائرنگ کرنے والے 3 PKK/YPG دہشت گردوں کو  غیر فعال  کر دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے