English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

یوکرین کے حملے کے نتیجے میں 6 شہری ہلاک

القمر

مشرقی یوکرین کے شہر ڈونیٹسک میں یوکرینی فورسز کی جانب سے کیے گئے حملے میں ایک راکٹ ایک بازار پر گرا جس کے نتیجے میں 6 شہری ہلاک ہوگئے۔

ڈونیٹسک کے نام نہاد روس نواز میئر الیکسی کولمزین نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک بیان میں کہا کہ یوکرینی فورسز کی جانب سے شہر کے بند بازار پر کیے گئے حملے میں 6 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوئے۔ .

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے