English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

یوکیرین جنگ کو روکنے کے لیے چین روس پر اپنا اثر رسوخ استعمال کرے، نیٹو

القمر

نیٹو کے سیکرٹری جنرل   ینز اسٹولٹن برگ  نے چینی  وزیر خارجہ  وانگ یی  سے  یوکیرین    کی جنگ کو ختم  کرنے کے لیے   اپنے ملک کے  روس پر اثرِ رسوخ  کو استعمال  کرنے کی  اپیل کی ہے۔

اسٹولٹن برگ نے   چینی  وزیر خارجہ سے نیو یارک  میں  اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران مذاکرات کے بارے میں  سماجی رابطوں کے پیج پر  اپنا بیان جاری کیا ہے۔

انہوں نے لکھا  ہے کہ  میں چین  سے یوکیرین  میں جنگ کا خاتمہ کروانے  کے لیے  روس پر اپنا اثر رسوخ استعمال کرنے کی اپیل کی ہے۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے