English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وزیر خارجہ چاوش اولوجاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو آبے کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے

القمر

 وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو آبے کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے کل اس ملک کا سفر کریں گے۔

میولود چاوش اولو   -26-27- ستمبر 2022 کو شنزو آبے کی سرکاری تدفین میں شرکت کے لیے جاپان   کا دورہ کریں گے۔

اپنے دورے کے دوران چاوش اولو کی جاپانی وزیر خارجہ حیاشی یوشیماسا سے بھی ملاقات متوقع ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے