English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

عراق کے گرین زون میں میزائل حملہ

القمر

عراقی دارالحکومت بغداد  میں سرکاری اور حکومتی دفاتر کے واقع ہونے والے گرین زون میں قومی اسمبلی کے جوار میں ایک میزائل آن لگا۔

بغداد میں پارلیمنٹ کی عمارت کے  جوار میں گرنے والے  میزائلوں کے  حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی۔

عراقی حکومت نے ابھی تک اس معاملے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔

عراقی پارلیمنٹ کا دو ماہ کے وقفے کے بعد پہلی بار اجلاس ہوا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے