ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ کے اقتصادی اعتماد کا انڈیکس کی شرح اس ماہ بھِی گزشتہ ماہ کی شرح پر قائم رہا

اقتصادی اعتماد کا انڈیکس  ماہ ستمبر  کے انڈیکس کی شرح ماہ اگست ہی کی شرح  94.3کو برقرار رکھے ہوئے ہے۔

ترکیہ کے شماریاتی ادارے نے  ماہ ستمبر کے اقتصادی اعتماد کے انڈیکس کے اعداد و شمار کا اعلان  کردیا ہے۔

اس کے مطابق  ماہ اگست میں جہاں انڈیکس 94.3 تھا، وہ  ماہ ستمبر میں اسی  بھی برقرار رہی ہے۔

دوسری طرف صارفین کے اعتماد کا انڈیکس ماہانہ بنیادوں پر 0.3 فیصد بڑھ کر ستمبر میں 72.4 ہو گیا۔

سروس سیکٹر کا اعتماد کا انڈیکس 1.7 فیصد بڑھ کر 118.2، خوردہ تجارتی اعتماد کا انڈیکس 2.7 فیصد بڑھ کر 115.9، اور تعمیراتی شعبے کا اعتماد کا انڈیکس 2.1 فیصد بڑھ کر 88.1 ہو گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں