English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

روس: غیر دوستانہ ممالک کے لئے روس کی زمین ممنوع قرار دے دی گئی

القمر

روس کے صدر ولادی میر پوتن نے حکومت کو، غیر دوستانہ ممالک  کی برّی رسل و رسائل کے لئے، روس کی زمین  ممنوع قرار دینے کی اجازت دے دی ہے۔

پوتن کے دستخط کردہ میمورینڈم کے مطابق روس حکومت کو ، برّی رسل و رسائل کے شعبے میں، غیر دوستانہ ممالک کے لئے روسی زمین ممنوع قرار دینے کا اختیار حاصل ہو گیا ہے۔

واضح رہے یورپی یونین ممالک، برّی رسل و رسائل کے لئے یورپی زمین کے استعمال کے شعبے میں، روس پر  متعدد پابندیاں عائد کر چکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے