English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ہمیں، آذربائیجان اور ترکی کے ساتھ سمجھوتہ کر لینا چاہیے: پیتروسیان

القمر

آرمینیا کے پہلے صدر ‘لیوون تر۔پیتروسیان’ نے کہا ہے کہ "ہمیں آذربائیجان اور ترکی کے ساتھ سمجھوتہ کر لینا چاہیے”۔

تر۔پیتروسیان نے آرمینیا کے ایک ٹیلی ویژن چینل کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ایک مشکل اور تکلیف دہ فیصلوں کا دور  ہمارا منتظر ہے ۔ہمیں آذربائیجان ا ور ترکی کے ساتھ سمجھوتے پر دستخط کر دینے چاہئیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ آرمینیا ایک ایسے دور سے گزر رہا ہے کہ جب اس کے سامنے کوئی ترجیح موجود نہیں ہے۔ اگر ہم دستاویز پر دستخط نہیں کرتے تو دونوں ہمسائیوں کے ساتھ امن قائم نہیں ہو سکتا۔ ہم سوویت یونین کے 70 سالہ حقائق کو تبدیل نہیں کر سکتے۔ ہمیں دوبارہ سے ایک حکومت کی تعمیرکرنا ہو گی”۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے