English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آرمینیا، بھارت سے بھاری اسلحہ خرید رہا ہے

القمر

بتایا گیا کہ آرمینیا نے بھارت سے 245 ملین ڈالر مالیت کے بھاری ہتھیاروں کا آرڈر دیا ہے۔

بھارتی اکانومک  ٹائمز نیوز  کے مطابق، آرمینیا نے اس ماہ بھارت سے 245 ملین ڈالر مالیت کے بھاری ہتھیاروں کا آرڈر دیا ہے۔

یہ آرڈر ہندوستانی فوج کے زیرِ استعمال دیسی پیناکا ملٹی بیرل راکٹ لانچرز اور  ٹینک شکن راکٹوں اور گولہ بارود پر مشتمل ہے۔

واضح رہے کہ آذربائیجان اور آرمینیا کی سرحدوں  پر دونوں ممالک کے فوجی  دستوں کے درمیان شدید جھڑپیں  شروع ہوئی تھیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے