English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

روس اور یوکرین تشدد اور موت کا سلسلہ بند کریں : پاپائے روم

القمر

پاپائے روم فرانسس نے یوکرین میں جنگ بندی کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام ملکوں کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کیا جانا چاہیے۔

خبر کے مطابق، پوپ فرانسس کا کہنا تھا کہ روس یوکرین معاہدے میں اقلیتوں کے جائز قانونی حقوق کا خیال رکھا جائے۔

پوپ فرانسس نے مزید کہا کہ روسی صدر ولادیمر پوٹین ٹن تشدد اور موت کے سلسلے کو ختم کریں۔

انہوں نے یوکرینی صدر سے کہا کہ وہ امن تجاویز کے لیے اپنے دروازے کُھلے رکھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے