English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

صومالیہ میں دو کار بم حملے

القمر

صومالیہ میں  دو کار بم حملے کیے گئے ہیں۔

 بتایا گیا ہے کہ یہ حملے موغا دیشو کے شمال میں واقع بالاڈ وین شہر میں کیے گئے۔

  پہلا کار بم حملہ لاما گالے محل کے سامنے جبکہ دوسرا محل کے قریب ایک  دوسرے علاقے میں کیا گیا ۔

 ان حملوں میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی مگر ان کا شبہ دہشتگرد تنظیم الشباب پر ظاہر کیا جا رہا ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے