ترکیہ کی بغیر ملاح کی کشتی کو نیٹو کی مشقوں میں بے حد پسند کیا گیا ہے۔
ترکی کی دفاعی صنعت کے بڑے اداروں اسلسان اور سفینہ شپ یارڈ کی جانب سے قومی وسائل سے تیار کی گئی بغیر ملاح کی کشتی Marlin SİDA کو پرتگال میں منعقدہ نیٹو کی مشق میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کا موقع مسیر آیا اور اور کشتی کو بے حد پسند کیا گیا۔
