ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آرمینی فوج کی آذری علاقوں پر فائرنگ

 آرمینی فوجیوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے آذری علاقوں پر فائرنگ کی ہے ۔

آذربائیجانی وزارت دفاع کے مطابق ،گزشتہ درمیانی شب  کے دوران آرمینی فوج نے  آذربائیجانی علاقے کل بجر  کے بعض قصبوں  اور آذری فوجی چوکیوں پر فائرنگ کی۔

بتایا گیا ہے کہ آذری فوج نے بھی اس کے جواب میں کاروائی کی ہے۔

 آذربائیجان کا کہنا ہے کہ  صورتحال کو کشیدہ کرنے کی ذمے داری آرمینیا کی عسکری اور سیاسی قیادت پر عائد ہوگی ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں